Results 1 to 2 of 2

Thread: کتنا ساز سامان تیار کر رکھا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel کتنا ساز سامان تیار کر رکھا ہے

    امام غزالی ایک امیر کےہاں گئے ٰ۔ وہ ُ اپنے غلاموں پر برس رہا تھا۔ بیٹوں سے جھگڑ رہا تھا۔
    فلاں چیز کہاں ہے؟ تلوار پر زنگ کیوں ہے؟ عطر کیوں نہیں منگوایا۔ وغیرہ
    امام غزالی نے پوچھا۔ یہ ہنگامہ کیسا؟
    اس نے جواب دیا۔ مجھے خلیفہ سے ملنے جانا ہے اور مناسب نہیں کہ مناسب ساز وسامان کے بغیر چلا جاوں۔
    یہ سن کر امام غزالی نے کہا:
    تمہیں بہت جلد اللہ سے بھی ملنے جانا ہے۔ ان کے دربار میں جانے کے لیے کتنا ساز سامان تیار کر رکھا ہے؟؟

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: کتنا ساز سامان تیار کر رکھا ہے

    very nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •